سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں، کلیم سعید کو ٹاؤن میونسپل آفس (ٹی ایم او) سے گرفتار کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close