پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے 361سوشل میڈیا اکائونٹس کی نشاندہی کرلی ،ایف آئی اے نے ناقدین کو گرفتار کرکے لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا،ایف آئی اے کاکہناہے کہ عادل دراجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی ،عادل راجہ کو جلد گرفتار کرکے پاکستان لایا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close