الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ 13جولائی مقرر کردی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 13 جولائی کو ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ کے اندراج اور آخراج کیلئے 13 جولائی سے پہلے ضلعی الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں ،ووٹ کی تصدیق کیلئے 8300 پر قومی شناختی کارڈ نمبر لکھ ایس ایم ایس کے زریعے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close