تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

سرگودھا(پی این آئی) تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی۔۔ سرگودھا میں تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 72 حسن انعام پراچہ نے بھی 9 مئی کے واقعہ مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو الوداع کہہ دیا۔

حسن انعام پراچہ نےویڈیو پیغام میں کہا کہ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہو۔ میں نے اپنی فیملی اور دوستوں کی مشورے سے تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں ۔ آئند کا سیاسی لاعمل دوستوں کی مشورے سے ہی کروں گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close