ن لیگ کا اہم ترین سینئر رہنما کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)صدر مسلم لیگ (ن )سندھ شاہ محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن )کے ذرائع کے مطابق سیکریٹری ن لیگ سندھ مفتاح اسماعیل کو بھی عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن )نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے آئندہ کچھ دنوں میں اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close