ایم این اے علی وزیر گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی) ایم این اے علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close