نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر کو مزید محکموں کا قلمدان سونپ دیا گیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کو مزید محکموں کا قلم دان سونپ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ کردیاگیا،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عامر میر کو سیاحت آرکیالوجی اور میوزیم کا قلم دان دیا گیا ہے،محکمہ سروسز پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close