دبئی کے ہسپتال میں آصف زرداری کا آپریشن

دبئی (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کا دبئی کے ہسپتال میں آنکھ کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا ہے جو کامیاب رہا۔۔۔۔ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں اور جلد پاکستان واپس آ جائے گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close