سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا کہہ دیاہے ،سیکریٹری فنانس کو کہاہے کہ 23 جون کو تنخواہیں ادا کر دیں ، عید سے پہلے تنخواہوں سے متعلق بات چیت مکمل ہو چکی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close