میئر کراچی، 30 سے زائد اراکین کو لاپتہ کیا گیا، جماعت اسلامی کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) جماعتِ اسلامی کے میئر کراچی کے لیے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات آرٹس کونسل کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے ریٹرننگ آفیسر سے مکالمے کے دوران کہی۔۔۔۔ جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن نے ریٹرننگ آفیسر سے یہ بھی کہا کہ آپ کی ذمے داری تھی کہ ان افراد کو یہاں لاتے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close