سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ، کیا برآمد کیا گیا؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر پر چھاپا مارا گیا جس میں 2 گاڑیاں برآمد کی گئیں۔۔۔۔۔ شاہ فرمان 9 مئی کے واقعات کے بعد سے اب تک روپوش ہیں اور کوشش کے باوجود انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکا۔۔۔۔ اطلاعات کے مطابق شاہ فرمان کے گھر پرپولیس اور محکمہ ایکسائیز نے مشترکہ چھاپا مارا ہے اور حکام کے مطابق چھاپے کے وقت شاہ فرمان گھرپر موجود نہیں تھے۔۔۔۔۔

محکمہ ایکسائز کے حکام کے مطابق چھاپے کے دوران ملنے والی دونوں گاڑیوں کا لیبارٹری ٹیسٹ کیا جائے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close