تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔ اہم خاتون رہنما نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔اہم خاتون رہنما نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ملتان سٹی صدر خواتین ونگ آصفہ سلیم نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا ہے ۔ جاری ویڈیو پیغام میں آصفہ سلیم نے سیاست اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی پرزور مذمت بھی کی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close