190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، نیب نے بشریٰ بی بی کو آج ہی طلب کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11 بجے طلب کر لیا ۔۔۔۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیا ہےجو ان کے وکیل علی اعجاز بٹر نے وصول کیا۔۔۔۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11 بجے نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے ، انہیں تفتیش کے لیے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close