عمران خان کی اوقات ہے مجھے دس لاکھ کا بیگ لیکر دینے کی؟ اخراجات کیسے چلتے تھے؟ ریحام خان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اوقات ہے مجھے دس لاکھ کا بیگ لیکر دینے کی ، الحمدوللہ اپنے اور عمران کے خرچے خود اٹھاتی تھی، جس شخص کے گھر آٹا جہانگیر ترین کے گھر سے آتا تھا، پانی تک مفت کا آتا،بھیک منگوں سے بھی کوئی کچھ مانگتا ہے، جس کا اپنا گھر پہلی بیوی کی دین میں اس سے کچھ لکھواتی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close