نواز شریف نے وطن واپسی کے سوال پر کیا کہا؟ لندن سے اہم خبر

لندن(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ کیا ہے۔لندن میں صحافیوں کے بجٹ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔

وطن واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر نواز شریف نے کہا کہ ’جب آپ کہیں پاکستان واپس چلا جاؤں گا‘۔ واضح رہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم اور کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئندہ مالی سال 2023-2024 کا 144 کھرب اور 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close