وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹیم میں ایک اور مشیر کا اصافہ، کس کو زمہ داری دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی ٹیم میں ایک اور اضافہ کرتے ہوئے لاہور سے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کو اپنا مشیر تعینات کر دیا ہے۔۔۔۔صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر ِوزیرِ اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔۔۔۔ قواعد کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دے دی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close