آصف زرداری نے پنجاب کی سیاست کی 2بڑی وکٹیں اُڑا لیں

لاہور(پی این آئی) آصف زرداری نے پنجاب کی سیاست کی 2بڑی وکٹیں اُڑا لیں۔۔ اسماعیل خان سے 2 سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے لاہور میں ڈیرے ہیں۔

ڈی آئی خان سے حافظ طاہر اور حافظ ہاشم نے بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات کی اورپیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،جنوبی پنجاب سے کل مزید سیاسی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کاامکان ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ آصف زرداری نے لاہور میں قیام 12 جون تک بڑھا دیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close