عمران خان کی مرشد اپنے نتائج حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار تھی، فردوس عاشق پھٹ پڑی

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر ہم سب دکھی ہیں، جس کو مسیحا مانا اس کا بھیانک چہرہ سامنے آیا۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین اپنی اہلیہ کو مرشد کہتے ہیں، ہر کام مرشد کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے، مرشد اپنے نتائج حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close