صحت کارڈ بند ہوگا یا نہیں؟ خیبرپختونخوا حکومت کابڑا اعلان

پشاور(پی این آئی) صحت کارڈ بند ہوگا یا نہیں؟۔۔۔ نگران وزیر صحت خیبرپختونخوا ریاض انور نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ بند نہیں ہوگا۔ وزیر صحت ریاض انور کاکہناتھا کہ صحت کارڈ کا سالانہ بجٹ28 بلین روپے ہے۔

 

 

 

وفاق اور صوبائی حکومتیں معاشی مشکلات سے دوچار ہیں،تمام تر مشکلات کے باوجود صحت کارڈ کی ادائیگی یقینی بنارہے ہیں،ان کاکہناتھا کہانشورنس کمپنی خط لکھ کر بلیک میلنگ پر اتر آئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close