اس وقت عمران خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہےکہ اگر وہ نواز شریف کو ٹکٹ دیں تو بھی جیت جائے ، شہباز گل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ اس وقت عمران خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نوا ز شریف کو بھی ٹکٹ دیں تو وہ جیت جائے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہےکہ اس وقت خان کی ہے کہ اگر وہ نواز شریف کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close