پرویز خٹک نے فواد چوہدری سے رابطوں پر خاموشی توڑ دی

نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر پرویزخٹک کا کہنا ہے کہ ان کا نہ فواد چوہدری سے کوئی رابطہ ہے نہ ہی جہانگیر ترین سے۔

پرویز خٹک نے گفتگو میں کہا کہ جہانگیرترین سمیت کسی بھی دوسری جماعت کےساتھ رابطہ نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close