تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے اہم سابق رکن قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے جواد حسین پی ٹی آئی کو چھوڑ نے کے بعد پیپلز پارٹی کا حصہ بن گئے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس کا مقصد پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close