پرویز الہٰی ڈٹ گئے ، عدالتی پیشی کے موقع پر بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر ، سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم حق اور سچ پر ہیں ، پی ٹی آئی سے کہتا ہوں آپ نے ڈٹے رہنا ہے بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سے کہتا ہوں ایک دم ڈٹ جائیں یہ وقت گزر جائے گا ،ہم حق اور سچ پر ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close