ڈالر میں سرمایہ کاری، وفاقی حکومت کی سمندر پار پاکستانیوں کو ٹیکس میں رعایت دینے کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ڈالرز کی کمی کو پورا کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کو خوش کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بیرون ملک سے ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کو ٹیکس رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں جہاں حکومت پاکستان میں مختلف شعبہ جات کے لیے کئی ایک اقدمات لانچ کرنے پر غور کر رہی ہے،

وہیں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بھی متعدد سکیمیں اور پیکیج لانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close