عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں، لندن سے خاتون کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی) لندن کی رہائشی خاتون جیا خان نے عمران خان سے چوتھی شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شرکت کرنے والی جیا خان نے صحافی سے گفتگو کےدوران کہا ہے کہ وہ عمران خان کی شادی تڑواکر ان کی چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں ۔ رشتے بہت آتے ہیں لیکن ابھی تک سنگل ہوں اگر عمران خان مجھ سے شادی کرلیں تو ہماری زندگی اچھی گزرسکتی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close