صحافیوں نے ایسا کیا سوال پوچھا لیا کہ وفاقی وزیر خزانہ غصے میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافیوں کے معیشت پر سخت سوالات پر غصے میں آ گئے۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ ناکام ہو گئے ہیں؟ کیا آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟۔وزیر خزانہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیا پاکستان ڈیفالٹ ہو گیا ہے۔ہم نے ہر انٹرنیشنل ادائیگیاں کی ہیں۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو پہلی بار مشکل معاشی حالات ملے اور معیشت سنبھال نہیں پا رہے؟

اسحاق ڈار نے جواب دیا آپ کو جو فیصلہ دینا ہے دے دیں، میں بعد میں دیکھ لوں گا۔وزیر خزانہ نے نئے بجٹ اور آئی ایم ایف سے متعلق جواب دینے سے گریز کیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈا رمزید کسی سوال کا جواب دئیے گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔لامی مصنوعات پیش کی جائے جس کی قیمت منصفانہ ہوں۔ انہوں نے مزیدکہاکہ حکومت اسلامی مالیاتی صنعت کوفروغ دینے میں سنجیدہ اورپرعزم ہے اوراس کانفرس کی سفارشات اورتجاویز کوبجٹ اورمعاشی پالیسی سازی کاحصہ بنایا جائے گا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close