سوشل میڈیا پر جہانگیر ترین کی جماعت کا نام کیا انتخابی نشان گردش کرنے لگا، پارٹی کس نام سے رجسٹرڈ کرائے جانے کا امکان ہے اور انتخابی نشان کیا ہو گا؟

لاہور( پی این آئی)سوشل میڈیا پر سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین کی جانب سے اپنی نئی جماعت کیلئے پاکستان مسلم لیگ ( جناح) کا نام گردش کر رہا ہے ۔ تاہم جہانگیر خان ترین یا ان کے قریبی کسی ساتھی نے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی ۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرتی رہیں کہ جہانگیر گرین ترین نے اپنی جماعت کے لئے پاکستان مسلم لیگ ( جناح) کانام طے کر لیا ہے جبکہ انتخابی نشان عقاب کیلئے درخواست دی جائے گی ۔ جہانگیر خان ترین یا ان کے کسی قریبی ساتھی کی جانب سے جماعت اور انتخابی ناموں کے حتمی طے ہونے کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close