پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم این اے جمشید تھامس نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور کے رہائشی اور اقلیت ونگ کے جنرل سیکرٹری نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ۔ خیال رہے کہ وہ اقلیت نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close