عمران خان پھر عدالت پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) عمران خان نے زمان پارک کے گھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔۔۔۔دائر کی جانے والی درخواست میں عمران خان نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔۔۔۔۔ عمران خان کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت سے 18 مئی کو پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کیے، پولیس سمیت دیگر نے سرچ وارنٹ بدنیتی کی بنیاد پر حاصل کیے۔۔۔۔

درخواست میں سرچ وارنٹ کالعدم قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close