تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان۔۔۔ خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، مڈل اور ہائی سکولوں میں 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی ، اعلامیہ میں مزید کہ اگیاہے کہ سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close