ایک اور خاتون سینئر رہنما پی ٹی آئی سے رخصت ہونے کو تیار

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت میں شامل متعدد رہنماؤں کے پارٹی سے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان آج پریس کانفرنس کریں گی جس میں وہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرسکتی ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close