عائشہ گلا لئی نے بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی

پی ٹی آئی (عائشہ گلا لئی )کی سربراہ سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔۔۔ لاہور میںعائشہ گلالئی نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سرور کے ساتھ پریس کانفرنس میںعائشہ گلالئی نےق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔۔۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور اس قلعے کی محافظ پاک فوج ہے، پاکستان کا ہر ایک شہری پاک فوج کا سپاہی ہے۔

یہ بات اہم ہے کہ عائشہ گلالئی نے متعدد الزامات عائد کر کے 2017 میں پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کو لی تھی پی ٹی آئی عائشہ گلالئی کے نام سے پارٹی بھی بنائی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں