پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، ڈاکٹر یاسمین راشد کاا علان

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔۔۔ تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرڈاکٹر یاسمین راشد کو آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، گزشتہ سماعت میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے یاسمین راشد کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا۔۔۔۔ عدالت میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہوں گی اور پارٹی نہیں چھوڑوں گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close