کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی رہنما دل کا دورہ پڑنے پر بے ہوش ہو گیا

گجرات(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)گجرات کے رہنما سلیم سرور کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب بے ہوش ہوگئے۔سلیم سرور کو عدالت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں سلیم سرور کو سول جج کی عدالت میں پش کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close