تحریک انصاف کے مزید 6ارکان صوبائی اسمبلی اور 2ایم این ایز پارٹی سے اڑان بھرنے کیلئے تیار

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف سندھ سے مزید 6ارکان سندھ اسمبلی اور دو ارکان قومی اسمبلی آئندہ چند روز میں 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے خلاف پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دینگے، جنگ اخبار میں جمشید بخاری کی خبر کے مطابق انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے 3 میں سے 2سابق وزرا اعلی بھی پارٹی چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close