پی ٹی آئی میں جو ہوا، اس کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر کا ایسے حالات سے گزرنا اچھا نہیں لگتا۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت نہ کرکے اپنی پارٹی کو ان حالات میں جھونکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو کچھ بھی ہورہا ہے، اسے دیکھ کر کسی کو بھی خوشی نہیں ہورہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close