عمران خان نے9 مئی کے شہدا کے اہلِخانہ کیلئے کتنے لاکھ ڈالرز اکٹھے کر لیے ، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاک امریکن کمیونٹی نے پرامن احتجاج کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے 25پی ٹی آئی ورکرز کے اہل خانہ کے لیے فنڈز جمع کرنے کی عمران خان کی اپیل پر 5لاکھ 34ہزار ڈالرز جمع کرلیے۔اس حوالے سے ایک ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ میں پاک امریکن کمیونٹی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور فنڈ قائم کرنے پر ڈاکٹر نصر اللہ اور اسد فیضی کا خصوصی شکر گزار ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close