پی ٹی آئی اہم رہنما رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکپتن میں پی ٹی آئی کےسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ریاض کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے۔ پاکپتن میں پی ٹی آئی کےسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ریاض کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کا معاملہ، ڈاکٹرریاض گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق عمران خان کا سپاہی گرفتاری سےبچنے کے لیے بچوں کی طرح ضد کرتا رہا، ویڈیو سامنے آگئی۔

پی ٹی آئی رہنما بچوں کی طرح ضد کرتا رہے جبکہ پولیس مناتی رہی۔ اس منظر کی ویڈیو سامنے آگئی جس سے سب واضع ہو گیا ہے۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ریاض کو ملتان پولیس ہی نئے مقدمے میں پاکپتن سے لے کر گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close