پی ٹی آئی کا مشکل وقت میں خاموش رہنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی قیادت نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ نہ دینے والے اہم عہدوں پر براجمان شخصیات کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیراعظم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مظاہروں کے دوران گرفتار افراد، جاں بحق اور زخمیوں کی فہرست مانگ لی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں