اسلام آباد (پی این آئی )سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کو ڈیفینس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو درخشاں تھانے منتقل کردیا گیا ہے ،سرکاری قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کے ہاتھوں ہوئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں