زمان پارک سے گرفتار ہونیوالے 8افراد سے متعلق نگران حکومت پنجاب کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک سے 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

اپنے بیان میں نگران حکومت کے ترجمان عامر میر کا کہنا تھا کہ تمام ملزمان فرار ہونے کی کوشش کرہے تھے لیکن پولیس نے ان کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا ہے ، گرفتار ہونیوالے دہشتگرد کورکمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث تھے جن کی شناخت پہلے ہی کی جاچکی تھی۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار ہونیوالے ملزمان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close