صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا، افسوسناک خبر

پشاور (پی این آئی) رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

 

 

 

 

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل کی مرمت کے دوران ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close