القادر ٹرسٹ کیس، نیب راولپنڈی نے عمران خان کو طلب کر لیا، تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے، اس سلسلہ میں ایک سوال نامہ بھی بھیجا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ عدالت نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close