شیریں مزاری کی تھانے میں مبینہ طور پرچیخیں نکلوائے جانے کا انکشاف، بیٹی ایمان مزاری پر بھی مبینہ تشدد کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) شیریں مزاری کی تھانے میں مبینہ طور پرچیخیں نکلوائے جانے کا انکشاف۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ تھانہ سیکریٹریٹ میں والدہ کے رونے کی آوازیں سنیں۔

ایک بیان میں ایمان مزاری نے کہا کہ میں ابھی تھانہ سیکریٹریٹ گئی جہاں والدہ کے رونے کے آوازیں سنیں۔انہوں نے الزام لگایا کہ تھانہ سیکریٹریٹ کے مرد اہلکاروں نے مجھے مارا اور فرش پر گھسیٹا ہے، یہ لوگ اب میری والدہ کو تھانے سے شفٹ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close