پی ٹی آئی کے گرفتار سینئر رہنما کے مزے، گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے مزے ہو گئے ۔۔۔۔۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔۔۔۔۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ علی زیدی کے گھر کے اطراف پولیس کی نفری بھی تعینات ہے۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ علی زیدی کو 9 مئی کو کراچی کے علاقے کالا پل سے گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close