لاہور، دفعہ 144 کے نفاذ میں مزیدکتنے دن کی توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت دھرنا، ریلی، جلوس اور احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close