عمران خان کے قریبی رشتہ دار، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کو رات گئے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے قریبی رشتہ دار اور پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی سینیٹر کی گرفتار سے متعلق پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا ہے۔۔۔۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ سیف اللّٰہ خان نیازی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا کہ سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close