پی ٹی آئی اہم ترین رہنما کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کےاہم ترین رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رہنما میاں محمود الرشید گرفتار کر لیا گیا۔لاہور پولیس کے ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو آج صبح ڈیفنس کے علاقےا سے گرفتار کیا گیا ہے۔

لاہور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں محمود الرشید کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں ایک شخص کی ہلاکت کا مقدمہ درج ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close