ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کسی مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close