پولیس نےپی ٹی آئی کے اہم ترین سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کر لیا

لاہور(پی این آئی) پولیس نے سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما خسرو بختیار سمیت مزید 3 رہنمائوں کو گرفتار کرلیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق تینوں گرفتار رہنمائوں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close